دڑو کے ہائی اسکول کے قریب ٹیچر عبدالغفور کی قبر کو مسمار کرکے پلاٹ پر قبضہ کرکے بھینسوں کا باڑہ بنانے کی اطلاع پر انتظامیہ نے نوٹس لے لیا

بدھ 1 دسمبر 2021 23:57

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) دڑو کے ہائی اسکول کے قریب ٹیچر عبدالغفور کی قبر کو مسمار کرکے پلاٹ پر قبضہ کرکے بھینسوں کا باڑہ بنانے کی اطلاع پر انتظامیہ نے نوٹس لے لیاہے ، ڈی سی سجاول کی ہدایت پر اے سی میرپوربٹھورو نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مذکورہ جگہ پہونچ کر معائنہ کیااور وہاں سے بھینسوں کا باڑہ ختم کرادیا۔ شہریوں نے کاروائی پر اطمینان کا اظہارکیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں