پوسٹ آفس سجاول میں مستحقین کے اے ٹی ایم کارڈ کئی ماہ سے تقسیم نہ ہوسکے

بدھ 1 دسمبر 2021 23:57

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) پوسٹ آفس سجاول میں مستحقین کے اے ٹی ایم کارڈ کئی ماہ سے تقسیم نہ ہوسکے ، اس ضمن میں مستحقین نے بتایاکہ ان کے اے ٹی ایم کارڈ کئی ماہ سے پوسٹ آفس میں پڑے ہیں جن کو تقسیم نہیں کیاگیاہے ، جس سے ان کے پیسے واپس ہونے کا خدشہ ہے ، انہوں نے اپیل کی کہ فوری طورپر اے ٹی ایم کارڈ مستحقین کو تقسیم کئے جائیں ۔

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں