ٹھٹھہ میں چوریوں کی وارداتوںمیں اضافہ

بدھ 5 جنوری 2022 23:27

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2022ء) مکلی کے علاقے میں چوریوں کی واردات میں اضافہ ایک ہفتے کے اندر چھے سے سات افراد کے گھر چوروں لوٹ لیئے رات کو عبدالطیف سمیجو کے کریانہ کی دوکان کو توڑ کر ڈہڑ لاکھ روپے نقد اور لاکھوں روہئوں کا سامان لوٹ کر لے اڑے شھرے عدم تحفظ کا شکار پولیس کوئی کام کرتے نظر نہی آتی ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مکلی شہر مطالبہ کر رہے ہیں کو فوری شہریوں سے انصاف کروا کر انکی لوٹی گئی اور سامان واہس نہ کروایا گیا تو سخت احجتاج کیا جائیگا۔#

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں