شادی نہ کرانے پر نوجوان نے بلیچ پی لیا،تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ہفتہ 14 مئی 2022 23:44

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2022ء) شادی نہ کرانے پر نوجوان نے بلیچ پی لیا، رپورٹ کے مطابق درگاہ شاہ عقیق کے رہائشی اٹھارہ سالہ نوجوان نے اکرم سولنگی نے کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا بلیچرپی لیاجسے فوری طورپر رورل ہیلتھ سینٹر چوہڑجمالی میں ہنگامی طبی امداد دیکر جان بچائی گئی۔

(جاری ہے)

ورثاء کا کہناہے کہ نوجوان شادی کے لئے ضد کررہاتھا جس کے لئے یہ انتہائی قدم اٹھایاہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں