دڑو شہرمیں مسلح افراد کا حملہ کرکے ٹھیلے والے نوجوان پر تشدد ،تمام سامان الٹ دیا

ہفتہ 14 مئی 2022 23:44

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2022ء) دڑو شہرمیں مسلح افراد نے حملہ کرکے ٹھیلے والے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایااور تمام سامان الٹ دیا، جبکہ اس موقع پر فائرنگ اورہراسمنٹ سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، پولیس نے اس ضمن میں کاروائی کرتے ہوئے کھڈا برادری کے تیرہ افراد کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں