ُ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کے ڈی اے نہر میں رکشہ گرنے سے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار

پیر 23 مئی 2022 21:00

lٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2022ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کے ڈی اے نہر میں رکشہ گرنے سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ سندھ کا تبلیغ جماعت کے ساتھ بھی افسوس کا اظہارجاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق تبلیغ جماعت کے ساتھ تھا، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ کا پانچ ڈوبنے والے افراد کو تلاش کا کام جاری ہے۔#

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں