قومی کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی کی39ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی

جمعرات 14 فروری 2019 14:40

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی کی39ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی
ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی کی39ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں منعقدہ تقریبات میں ان کے مداح کیک کاٹیں گے اور ان کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ ۔

(جاری ہے)

دنیائے کرکٹ کے عظیم سپر سٹار شاہد آفریدی یکم مارچ 2016 ء کو 36 برس کے ہو جائیں گے وہ اپنی36ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیں گے ۔

شاہد آفریدی کا مکمل نام صاحبزادہ شاہد احمد خان آفریدی ہے وہ یکم مارچ 1980ء کو صوبہ سرحد کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے آل رائونڈر کی حیثیت سے 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا وہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں ایک سروے کے مطابق وہ دنیائے کرکٹ کے سب سے پاپولر کھلاڑی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں