وندر پولیس کی کارروائی ،کراچی اجتماع سے واپسی جانیوالے چھ ملزمان گرفتار ، چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں برآمد

پیر 3 فروری 2020 22:45

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2020ء) وندر پولیس کی کارروائی کراچی اجتماع سے واپسی جانے والے چھ ملزمان گرفتار ، چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں برآمدکر لی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزوندر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر دوران چیکنگ کراچی اجتماع سے واپسی جانے والے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے کراچی کے مختلف تھانوں کے ایریاز سے چوری ہونے والی چھ موٹرسائیکلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں