بیلہ پولیس نے دو مختلف کاروائیاں میں دو نان کسٹم پیڈ کار گاڑیاں برآمد تین ملزمان کو دھرلیا

اتوار 9 فروری 2020 22:00

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2020ء) بیلہ پولیس نے دو مختلف کاروائیاں میں دو نان کسٹم پیڈ کار گاڑیاں برآمد تین ملزمان کو دھرلیا۔

(جاری ہے)

لسبیلہ پولیس کے مطابق بیلہ ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی ہدایت پر بیلہ پولیس نے پولیس نے بیلہ کے قریب مین آر سی ڈی ہائی وے ویلپٹ چیک پوسٹ پر دو کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے دو نان کسٹم پیڈ کار گاڑیاں برآمد کرکے تین ملزمان زوہیب ولد محمد خان شہری سکنہ زہری خضدار، محمد یونس ولد پیر محمد نیچاری سکنہ قلات اور کامران ولد نصر اللہ بنگلزئی سکنہ دالبندین چاغی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں