حب میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر نے سے 14سالہ بچہ جاں بحق

جمعرات 7 جولائی 2022 18:05

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2022ء) حب میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر نے سے 14سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو حب کے علاقے بلوچ کالونی میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 14سالہ عبد الر سول ولد فیض محمد جاںبحق ہوگیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں