بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

جمعرات 7 جولائی 2022 18:05

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2022ء) بیلہ کے قریب مین آر سی ڈی شاہر اہ پر ٹریفک حادثہ دموٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بیلہ کے قریب مین آر سی ڈی شاہراہ پر کراڑو کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار محمد اکبر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حواکے کر دی گئی ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں