اوتھل ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق ،6زخمی

منگل 6 اگست 2024 20:25

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2024ء) او تھل میں تیز رفتاری کے باعث ٹر یفک حا دثہ 1شخص جا ں بحق 6زخمی ہو گیا ۔،ریسکیو 1122 مرک کے زرائع کے مطابق اوتھل سے تقریباً 40 کلومیٹر دور مین قومی شاہراہ پر تیز ی رفتاری کے باعث گاڑی اور ٹریکٹر کے درمیان حا د ثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1شخص حا ں بحق 6زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کر دی ۔

(جاری ہے)

جبکہ زخمیوں میں 6 افراد ۔میر چن، ارچن، احمد۔ ولد محمد۔خان۔گلزار اور محمد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں