نیشنل بینک اوتھل میں نصیب اے ٹی ایم مشین آئے روز خراب رہنے سے صار فین کو شد ید مشکلا ت کا سا منا

اتوار 11 اگست 2024 19:10

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2024ء) ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل میں نیشنل بینک کی اے ٹی ایم مشن آئے روز خراب، صارفین سخت پریشان،مہینے کے آخر اور شروع کے دنوں کے علاوہ اب آئے روز سسٹم خراب رہتا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکواٹر اوتھل میں نیشنل بینک میں نصب کی گئی اے ٹی ایم مشن آئے روز خراب رہتی ہے جس کے سبب اے ٹی ایم صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اے ٹی ایم صارفین نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور NBP کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اور کہا ہے کہ پرانیاے ٹی ایم مشین کی جگہ نئی اور جدید اے ٹی ایم مشین نصب کی جائے تاکہ اے ٹی ایم صارفین کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں