محکمہ صحت بلوچستان میں ملازمتوں کیلئے لاکھوں روپے بٹورنے کا سلسلہ تاحال جاری
جمعرات 3 مئی 2018 23:53
(جاری ہے)
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پیرا میڈیکل کے عہدیداروں نے ہوشیاری سے کام لئے ہوئے عوامی منتخب نمائندوں سے سفارشی لیٹر لے کر اور ڈائریکٹر ہیلتھ آفس کے سپرنٹنڈنٹ سے ملی بھگت کر کے رشوت دے کر اپنے رشتہ داروں کو تعینات کرایا اور اس بہتی ہوئی گنگا سے عوامی نمائندوں کے کارندوں نے اچھی طرح ہاتھ صاف کر کے اپنے رشتہ داروں اور لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس کے علاوہ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایسے امیدواروں سے لاکھوں روپے رشوت لے کر تعینات کیا جارہا ہے جنہوں نے محکمہ صحت میں کوئی درخوست بھی جمع نہیں کرائی تھی اور نا ہی کسی انٹرویو میں بھی شامل نہیں تھے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے آفس سپرنٹنڈنٹ 25سال سے اسی سیٹ پر تعینات ہیں اور موصوف کی کئی بار ترقی بھی ہوئی ہے لیکن موصوف اس سیٹ کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ۔ ذارئع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعید بلوچ نامی شخص کے اس سیٹ پر آرڈر ز ہو ئے ہیں لیکن موصوف چارج چھوڑنے کو تیار نہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ سپرنٹنڈنٹ کو محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی آشرباد حاصل ہے کہ حکومتی احکامات کی بھی کوئی پرواہ نہیں کرتے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جن امیدواروں کو نظر انداز کر کے لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد میرٹ کی دھجیان اڑا کر تعیناتیاں کیے جانے کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ عوامی حلقوں نے ڈائریکٹر احتساب وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت میں کالہ بھیڑیوں کے خلاف تحقیقات کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں کو ان کا حق دلایا جائے اور غیر قانونی تعیناتیوں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لسبیلہ کی عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،کامیاب ہو کر عوامی مسائل ایوان میں پہنچاؤں گا ، میر زرین ..
وزیراعظم ملک کی خوشحالی ،معیشت کی بحالی کیلئے اہم اقدامات کررہے ہیں ،وفاقی وزیر تجارت
اوتھل میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی
لسبیلہ عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،عوام جام خاندان سے محبت کرتے ہیں ،نوابزادہ میر زرین خان ..
اوتھل، این سی ایچ ڈی کے تحت بھرتی ہونیوالے 15 خواتین ٹیچرز کے آڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے
علاقوں میں صفائی ستھرائی کے لئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں ،سید سومار شاہ کاظمی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی تقسیم کی جگہ پر سہولیات کا فقدان ہے ،محمد بخش برہ
لسبیلہ میں اخلاق سے عاری انتظامی آفیسر کی کوئی ضرورت نہیں ،بداخلاق ڈی سی کا فوری تبادلہ کیا جائے ، سردار ..
محکمہ تعلیم بلوچستان کا عزم ہے کہ ہر بچہ،بچی سکول میں داخل ہو کیونکہ آئین کے آرٹیکل اے 25 کے تحت مفت ..
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روز آگاہی مہم کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا
تمام تنظمیوں کا متحدہ ہونا ایک بہترین اقدام ہے ملک بھر میں مزدور طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے ،علی ..
ں*بلوچستان کے 34اضلاع میں لواحقین کوٹہ پر آرڈرز جاری کردیئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن
تھل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ