اتھل کے قریب پرانے خشک کنویں میں کام کرنے والے دو بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق

بدھ 3 اپریل 2019 22:57

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2019ء) اتھل کے قریب پژہ موڑ کے مقام پر پرانے خشک کنویں میں کام کرنے کے دوران جنریٹر کا دھواں جمع ہونے کے باعث زہریلی گیس جمع ہونے سے دم گھٹنے سے دو سے بھائی عبدالرازق اور عبدالخالق ولد نصراللہ خان عرف ککو سکنہ کلی پرانا دکی اور ماموں خان محمد ولد حسن خان اقوام استرانہ سکنہ نانا صاحب زیارت جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ نے لیویز نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر تینوں لاشوں کو سول ہسپتال دکی پہنچا دیا گیا ۔ ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردئیے گئی.

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں