کورونا وا ئرس میں مبتلا DHQ ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹر تصدق ندیم کی رپورٹ منفی آگئی

منگل 12 مئی 2020 21:35

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2020ء) کورونا وا ئرس میں مبتلا DHQ ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹر تصدق ندیم کی رپورٹ منفی آگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹر تصدق ندیم کی کورونا رپورٹ نیگیوٹیو آگئی ہے واضع رہے کہ ڈاکٹر تصدق ندیم کا کچھ دن پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ڈاکٹر کو قرنطینہ کردیا گیا تھا اب دوبارہ انڈس ہسپتال کراچی میں ٹیسٹ کرنے کے بعد کورونا رپورٹ نیگیوٹیو آگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں