ٹوبہ ٹیک سنگھ،کرنٹ لگنے سے جوان جاں بحق

اتوار 20 جنوری 2019 21:10

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) نواحی گائوں چک نمبر380ج ب ٹاہلی کا جواںسالہ ادیب مقبول بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق،ادیب مقبول بارش کے دوران اپنے ڈیری فارم پر کام کررہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ بجلی کے ننگے تار کے ساتھ چھو گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 21-01-2019انکے گائوں چک نمبر380ج ب ٹاہلی میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں