ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پ24گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 16ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا
عمر جمشید ہفتہ 26 ستمبر 2020 15:52
(جاری ہے)
ایک اور کاروائی کے دوران محمدرفیقASIمعہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دانیال مسیح کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز ریوالور32بوربرآمد کیا۔
اسی طرح ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ مظہر حسین ایس آئی معہ علی عمر ایس آئی وملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خالد حسین اور کاشف کو قابو کیا جن کے قبضہ سے10لیٹر شراب برآمد ہوئی۔اسی طرح ایس ایچ او رجانہ انسپکٹر خادم حسین معہ محمد شفیق اے ایس آئی اور محم دسلیم ایس آئی و ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رحمت علی اور ظفر علی کو قابو کیا جن کے قبضہ سے 5لیٹر شراب اور 260گرام چرس برآمد ہوئی۔سرکل کمالیہ،ڈی ایس پی فرخ سہیل کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ پیر محل انسپکٹر ممتاز حسین معہ وسیم سرور اے ایس آئی اورمحمد فاروق اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے 4کس ملزمان کو قابو کیا جن کے قبضہ سے30لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ اسی طرح ایس ایچ او تھانہ اروتی جیون خان ایس آئی معہ محمدسلیمASIاور غلام رسول اے ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2کس ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے10لیٹر شراب برآمد ہوئی۔سرکل گوجرہ، ڈی ایس پی افتخار احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر ظفر اقبال معہ محمد ادریس ایس آئی اور عامر ظہور اے ایس آئی و ملاز مان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے2کس ملزمان شہباز اور عادل کو قابو کیا جن کے قبضہ سے1320گرام اوراسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ 5ضرب گولیاں برآمد ہوا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ، امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں پنجاب پولیس نے لڑکی اور اشتہاریوں سے مل کر ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ میں پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمرجنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی
تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار
کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور سمیت دس شدید زخمی
جعلی و بوگس چیک پر مقدمات
امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی
زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی