جوڑیاں نہروں سے ملنے والی عورت کی شناخت ہو گئی

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 7 اکتوبر 2021 17:51

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اکتوبر2021ء) جوڑیاں نہروں سے ملنے والی عورت کی شناخت پروین زوجہ شاھد جاوید قوم رحمانی سکنہ کچی کوٹھی گلی نمبر 6 کالونی روڈ پیرمحل سے ھوئی ھے ،ابتدائی اطلاع کے مطابق دونوں میاں بیوی کل سے میانچنوں دوائی لینے گئے ھوئے تھے، پروین بی بی کے والد محمد صدیق سکنہ غوثیہ آباد پیر محل کی مدعیت میں کاروائی کی جا رھی ھے ،واضح رھے کہ عورت کی لاش کی شناخت میں پیر محل میڈیا کا کردار بہت اھم رھا جو کہ قابل تحسین ھے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں