متوقع سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کی تیاریاں مکمل ہیں،عمرجاوید
دریاں میں پانی کی صورتحال کو صوبائی کنٹرول روم کے ساتھ ساتھ ضلعی فلڈ کنٹرول روم میں مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے،دریائے راوی میں پانی کے متوقع اضافہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر ضلع کے تمام حفاظتی بندوں کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں، عوام کو سیلابی صورتحال بارے آگاہی دینے کیلئے ضلعی ہنگامی کنٹرول روم بھی 24گھنٹے فعال ہیں،خطاب
بدھ 18 مئی 2022 21:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک، صحت، ریسکیو1122، ڈیزاسٹر منیجمنٹ سمیت تمام متعلقہ محکمے فلڈ ریلیف پلان پر عمل پیرا ہوکر کسی بھی ناگہانی کی صورت میں متاثرین کو ریلیف فراہم کریں گے جبکہ دریائی نشیبی علاقوں میں مقامی آبادی کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ ضلع کے تمام حفاظتی بندوں کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ عوام کو سیلابی صورتحال بارے آگاہی دینے کیلئے ضلعی ہنگامی کنٹرول روم بھی 24گھنٹے فعال ہیں۔انہوںنے محکمہ انہار کے افسران پر زور دیا کہ وہ موقع پر موجود تمام امورکی کڑی نگرانی کریں اور اس ضمن میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دورکریں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں پنجاب پولیس نے لڑکی اور اشتہاریوں سے مل کر ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ میں پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمرجنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی
تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار
کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور سمیت دس شدید زخمی
جعلی و بوگس چیک پر مقدمات
امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی
زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی ..
ماہ رمضان کے بقیہ ایام اور عید کے موقع پر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے پرائس کنٹرول ..
وزیراعلیٰ کے حکم پرضلعی انتظامیہ کی مہنگائی مافیا کے خلاف کاروائیاں
لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع کی 85یونین کونسلز میں شجرکاری کا ٹارگٹ مکمل کر لیا ہے،ڈپٹی کمشنرمحمدنعیم سندھو
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت