ٹوبہ ٹیک سنگھ،محنت کش خاتون کمسن بیٹی سمیت روٹا ویٹر کی زد میں آگئی ،ماں جاں بحق ، بیٹی شدیدزخمی

پیر 23 مئی 2022 16:50

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) محنت کش خاتون کمسن بیٹی سمیت روٹا ویٹر کی زد میں آگئی ،ماں جاں بحق ، بیٹی شدیدزخمی ۔

(جاری ہے)

چک نمبر 246گ ب میں عبدالرزاق کا ملازم مجاہد علی کھیتوں میں ہل( روٹا ویٹر)چلانے کیلئے گیا تو اپنی اہلیہ 20سالہ ثمرہ اور 2ماہ کی کمسن بیٹی کو بھی ساتھ ٹریکٹر پر بیٹھا لیا ،کھیت میں روٹا ویٹر چلاتے ہوئے جمپ لگنے سے ثمرہ اور اسکی کمسن بیٹی ٹریکٹر سے نیچے گر گئیں اور روٹا ویٹر کی زد میں آگئیں جس سے کمسن بچی تو محفوظ رہی مگر ثمرہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں