ڈویژنل پبلک سکول و کالج میں ڈاکٹر عارف سلیم کی بطور پرنسپل تعیناتی خوش آئند ہے،ڈسٹرکٹ پریس کلب

جمعرات 6 دسمبر 2018 19:30

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈویژنل پبلک سکول و کالج میں معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عارف سلیم عارف کی بطور پرنسپل تعیناتی خوش آئند اقدام ہے ،ڈاکٹر عارف سلیم عارف ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ای ڈی او ایجوکیشن اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمیت ملک بھر میں تعلیم کے شعبے میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر منظور احمد ناز و دیگر اراکین نے ڈویژنل پبلک سکول میں انکی بطور پرنسپل تعیناتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اب ادارہ کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں