ٹوبہ ٹیک سنگھ، آر پی او کا چوہدری شمیم احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 14 جنوری 2019 23:45

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) ریجنل پولیس آفیسر غلام محمو دڈوگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق کے گھر آمداور انکے چچا جان چوہدری شمیم احمد کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ،اس موقع پر رممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سعید اھمد سعیدی ،سی ای او چن ون میاں کاشف اشفاق ، سابق تحصیل نا ظم میاں جاوید اقبال ،میاں ندیم ،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں طاہر پر ویز انجم بھی موجود تھے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں