ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ضلع بھر میں گندم کی کٹائی شروع، باردانہ فراہمی کی لئے خریداری مرکز فعال نہ ہو سکے

بدھ 14 اپریل 2021 23:47

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء)ضلع بھر میں گندم کی کٹائی شروع، :باردانہ فراہمی کی لئے خریداری مرکز فعال نہ ہو سکی ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو گیا اس سال ضلع بھر 3لاکھ 86ہزار ایکٹر پر گندم کی کاشت کی گی ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں گندم کی کٹائی عمل شروع ہو گیا۔ضلع بھر میں 3لاکھ 86ہزار ایکٹر گندم کاشت کی ۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں گندم کی زدیاہ تر کٹائی ہاتھ سے کی جا رہی تاکہ دانہ ضیائع نہ ہو اور قیمت اچھی مل سکی ۔ڈ پٹی ڈائر یکٹر زراعت حاجی محمد اسلم نے بتایا کہ ضلع بھر گند م کی بہتر ین فصل تیار ہے اور کسان کافی خوش دیکھائی دے رہا ہے دوسری جانب گندم کی کٹائی کا عمل شروع مگر مقامی انتظامیہ کی جانب سے باردانہ کی فراہمی کیلئے سنٹرز فعال نہیں کئے جا سکے جس کہ وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔کاشت کاروں سمیت شہریوں نے مقامی انتظامیہ سمیت اعلی حکام سے خریداری سنٹرز فوری طور فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں