ٹوبہ ٹیک سنگھ،حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی

بدھ 3 اگست 2022 22:36

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2022ء) حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی۔بتایا گیا ہے کہ ایک 35سالہ نوجوان جسکی شناخت ابنان اکرم ولد محمد اکرم سکنہ چک نمبر 255گ ب (مدح پور) سے ہوئی ہے،اس نے حالات سے دلبرداشتہ ہوکر کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار ٹرین سرسید ایکسپریس کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں