انتقال پر ملال

بدھ 22 مارچ 2023 23:14

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2023ء) سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی رانا غلام قادرخاں اور رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پا گئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی علاقہ چک نمبر 705 گ ب میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت وکلاء برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں