کمالیہ: دوران گشت مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

بدھ 22 فروری 2017 19:34

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) دوران گشت مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔ تھانہ صدرپولیس کمالیہ نے دوران گشت مل فیتانہ کے قریب سے غلام نبی عرف نوید کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

جس کے قبضہ سے پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں