تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد
جمعہ 3 جولائی 2015 11:42
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی2015ء) تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جبکہ لسبیلہ میں دو آئل ٹینکرز سے چھپن ہزار لیٹر سمگل شدہ ڈیزل بھی برآمد کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر تربت کے علاقے آبسر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ دوسری جانب ایف سی نے لسبیلہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو آئل ٹینکرز سے کراچی سمگل کیا جانے والا چھپن ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا ، سمگل کیا جانے والا ڈیزل کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت
سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ
ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات
گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار
ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ
تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی
qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین
تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک
،جامعہ تربت کے پروفیسرڈاکٹرعبدالصبوربلوچ کو شعبہ ادب وتحریرمیں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزازتمغہ ..
م*25 مارچ کو شروع ہونے والے پولیو مہم کے بارے میں گفتگو کی گئی اور لائحہ عمل تیار
د*جامعہ تربت کے ملٹی پرپزہال میں جنگلی پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا
تربت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم