تربت،تمپ میں حاملہ خاتون جاں بحق،شہریوں کا علاقے میں زچہ بچہ کیلئے طبی سہولیات فراہمی کامطالبہ

بدھ 16 جنوری 2019 23:53

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) تمپ میں حاملہ خاتون جاں بحق،شہریوں کی تشویش علاقے میں زچہ بچہ کیلئے طبی سہولیات فراہمی کامطالبہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقہ نذرآباد کی رہائشی ایک حاملہ خاتون کوزچہ بچہ کیلئے طبی سہولیات نہ ملنے پرتمپ سے تربت شہرٹیچنگ اسپتال کیلئے لایاجارہاتھاکہ شدید درد کے باعث راستے میںانکی حالت بگڑ کر انتقال کرگئیں۔انکی ہمراہ اہلخانہ نے زاروقطاررونے اورسسکیوں کیساتھ انہیں واپس گھرلیجایاگیا۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں