تربت ،بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 13 اگست 2020 20:16

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) تربت کے علاقے میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق جمعرات کو تربت کے علاقے آپسر میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے حیات ولد مرزا نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں