تربت میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ابوالحسن کا بیٹا جاں بحق

جمعہ 3 جون 2022 22:15

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2022ء) تربت میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ابوالحسن کا بیٹا جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علا قے ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی کی ٹکر کے مو ٹرسائیکل سوار نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ابوالحسن کا بیٹا اسماعیل جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی بعد ازاں پولیس نے گاڑی کے ڈرئیور مسلم کو گر فتار کر لیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں