عمرکوٹ ٹریکٹر اورموٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

بدھ 7 نومبر 2018 20:21

عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) عمرکوٹ ٹریکٹر اورموٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے ٹریکٹرکی ٹکر سے نوجوان سرتاج ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پی ڈبلیو ڈی کے ملازم سرتاج کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر عمرکوٹ اللہ والا چوک پر موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے کچل دیا ۔نوجوان کو فوری طور سول ہسپتال لایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔لاش گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں