عمرکوٹ، موٹرسائیکل تصادم،چھ افراد زخمی

بدھ 9 جنوری 2019 22:19

عمرکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) تفصیلات کے مطابق چیل بند سے شنکر نامی نوجوان موٹرسائیکل پر اپنے بھتیجوں کو اسکول لا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے ٹیچر ممتاز بھمبھرو کے موٹرسائیکل سے بچل اوطاق اسٹاپ پر اچانک تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے اور ٹیچر ممتاز بھمبھرو کی ٹانگ ٹوٹ گئی جنہیں مقامی لوگوں نے تعلقہ اسپتال کنری پہنچایا، جہاں پر زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں