عمرکوٹ ضلع میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس پازیٹو آگئے، تعداد 9 ہوگئی

جمعرات 28 مئی 2020 23:59

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2020ء) عمرکوٹ ضلع میں کورونا واہرس کے مزید تین نئے کیس پازیٹو آگئے عمرکوٹ ضلع میں کوروناوائرس متاثرین کی 9تعداد ہوگئے عمرکوٹ ضلع میں کورونا کے تین مزید کیس پازیٹو آگئے ہیں جن میں گاوں نیو چھور کے احسان سومرو ، روشن فقیر ،اور عمرکوٹ سٹی کے کیلاش لوہانہ کے کورونا واہرس کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ذرائع مطابق کیلاش لوہانہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنیکیبعد گھر کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کرانے کیلیے سمپل لیلییگئے ہیں محکمہ ہیلتھ کے ذرائع مطابق ایک دو روز میں ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ آجائے گی کورونا کے ان تینوں متاثرین کو قرنطینہ کردیا گیا ہے عمرکوٹ میں کورونا واہرس کے کیس تیزی کیساتھ ہورہے ہیں گذشتہ ایک ہفتہ کیدوران اب تک کورونا نو کیس ظاہر پازیٹو آچکے ہیں دوسری طرف محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھور نے عوام سے اپیل کی ہیکہ وہ محکمہ صحت اور حکومت سندھ کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اپنے گھروں میں محدود رہے کورونا کے اچانک عمرکوٹ میں اضافے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں