عمرکوٹ میں مبینہ طور پر خاتون بشیراں خاصخیلی کیساتھ تشدد خاتون کی مبینہ تذلیل کرنے کامقدمہ درج

اتوار 31 مئی 2020 19:20

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2020ء) عمرکوٹ میں مبینہ طور پر خاتون بشیراں خاصخیلی کیساتھ تشدد خاتون کی مبینہ تذلیل کرنے کامقدمہ درج وومین پولیس نے تینوں ملزمان کوگرفتارکرلیاہے ویڈیو میں خاتون بشیراں خاصخیلی زاروقطار روتے ہوئے چیخ چلاتے ہوئے کررہی ہے مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا میرا سر پھاڑ دیاگیا میرے کپڑے پھاڑ دییگئے میں بڑی مشکل سے جان بچا کر بھاگ وومین پولیس اسٹیشن پہنچی عمرکوٹ وومین پولیس اسٹیشن میں بشیراں خاصخیلی کی فریاد پر واقعے کا کیس درج پولیس نے کیس درج کرکیتینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا شہر میں یہ قیاس آرئیاں جاری ہے کہ مبینہ طور پر خاتون کیساتھ مبینہ عصمت دری کی گی ہے مگر بااثرملزمان دبا کیباعث واقعے کو پولیس کو خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے کا رخ دیرہی ہے تفصیلات کیمطابق گذشتہ رات گئے دیر سے عمرکوٹ شہر میں مالکانی پیٹرول پمپ خاتون بشیراں خاصخیلی زاروقطار روتے ہوئے چیخ چلاتے ہوئے سڑک پر نکل آئی خاتون بشیراں کیسر سے خون نکل رہا تھا وومین پولیس اسٹیشن پہنچ کربشیراں خاصخیلی نے بتایا کہ مجھے تین افراد جن میں مبینہ طور پر ربنواز کھوسہ ،عرس کھارت ،اور قیوم کھارت نے مبینہ طورپر شدید کا نشانہ بنایا میرے کپڑے پھاڑ دیے میرا سر پھاڑ دیا میں بڑی مشکل کیساتھ اپنی جان بچا کروہاں سے مدد کیلیے پکارتے چیختے چلاتے ہوئے وومین پولیس اسٹیشن پہنچی ہوں وومین پولیس اسٹیشن میں بشیراں خاصخیلی کی فریاد پر تین ملزمان جن میں عرس کھارت ،قیوم کھارت،اور ربنواز کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر گناہ نمبر04/2020زیر قلم 4/5-354-509-337AIFI-PPCکیتحت درج کرکے پولیس نے تینوں ملزمان عرس کھارت،رب نواز،اورقیوم کھارت کوگرفتار کرلیاہیملزمان سے تفتیش جاری ہے اس موقع وومین پولیس اسٹیشن انچارج نیمیڈیا کینماہندوں کو بتایا کہ ہم نے خاتون بشیراں خاصخیلی کیساتھ پیش آنیوالے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی ہے پولیس نیمقدمے میں ملوث تینوں ملزمان کوگرفتارکرلیاہے ایس ایس پی عمرکوٹ سید عامر عباس شاہ تفتیش کیلیے عمرکوٹ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے تھے یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس واقعے میں ملوث مبینہ طور پر عرس کھارت بہت بااثر مقامی بلڈر ہے متاثرہ خاتون بشیراں خاصخیلی ایک ویڈیو میں چیختے چلاتے ہوئے کہہ رہی ہیکہ اس کے ساتھ مبینہ طور زیادتی کی شدید تشدد کیا گیا مگر وومین پولیس اسٹیشن پر اپنا بیان درج کراتے ہوئے بشیراں خاصخیلی اپنے ویڈیو بیان سے مکر گئی اور ایف آئی آر میں رقم گھر کی قسط وغیرہ کے معاملے کا ذکر کیا گیا ہے مقدمے میں مبینہ طور پر زیادتی عصمت دری کرنے کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں