سال 2021 کے دوران عمرکوٹ ضلع میں غذائی قلت سے 130 بچے جاں بحق ہوئے

جمعرات 30 دسمبر 2021 23:16

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2021ء) سال 2021 کے دوران عمرکوٹ ضلع میں مختلف بیماریوں اور غذائی قلت کی وجہ سے 130 بچے جاں بحق ہوئے اور 168 مرد عورتیں نوجوان مختلف بیماریوں اور مختلف حادثات اور مختلف واقعات میں جاں بحق ہوئے اور زیادہ تر بچے 2021 کے ماہ مارچ میں 15 بچے سول اسپتال عمرکوٹ میں بیماریوں اور غذائی قلت کی وجہ سے جاں بحق ہوئے جن میں سونیا ، لچمی ، اسلم ، پریتم ، غلام حسین ، بے بی ، وسندی ، لیلا ، اور دیگر بچے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں