عمرکوٹ میں سفاکی بے حسی کی انتہا بھرے بازار میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

منگل 12 جولائی 2022 15:40

عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2022ء) سفاکی بے حسی کی انتہا بھرے بازار میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل عید کیدوسرے روز شادی پلی موڑ پر رشتے کے تنازعہ پر شوہر نے سریعام بازار میں بیوی کو کلہاڑیوں کے پیدرپے وار کرکے قتل کردیا اصغر پنھور نامی شخص نے اپنی اہلیہ مہک کو انتہائی بیدردی سفاکانہ طریقہ سیقتل کردیا جبکہ سالی کو زخمی کردیااصغر پنھور نیسرے عام اپنی بیوی اور سالی پر تشدد کرتا رہا ہے کوئی بچانے نہ آیا اپنی مدد آپ خواتین نے خود کو بچانے کی کوششیں کی پر ناکام رہی زخموں سے چور خاتون آدھے گھنٹے روڈ پر تڑپتی رہی اور بچانے کے لئے لوگوں کو پکارتی رہی سینکڑوں بیحس شہری تماشا دیکھتے رہیمگر کوئی مدد کو نہ آیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاجبکہ ذرائع کاکہناہیکہ ملزم نیکلہاڑی سمیت خود تھانیمیں پیش ہوکرگرفتاری دی علاقیمیں قیاس آرائیاں ہے کہ کچھ وقت سیمیاں بیوی میں کسی معاملے پر تنازعہ تھا جسکے بنا پر اصغر پنھور نے کلہاڑیوں کے وار اپنی بیوی کو قتل کیاایس ایس پی مختیار احمد خاصخیلی نیمیڈیاکیرابطہ کرنیپر بتایا کہ مقامی پولیس نے فوری کاروائی کرتیہوئے ملزم کو استعمال شدہ کلہاڑی سیمت گرفتار کرلیاایس ایس پی عمرکوٹ جاںبحق خاتون کی لاش ضروری کاروائی کیلئے سول اسپتال پتھورو منتقل کی جبکہ تشویش ناک حالت ایک اور خاتون کو حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں