یونیورسٹی آفس ایجو کیشن کیمپس وہاڑی میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:02

وہاڑی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) یونیورسٹی آفس ایجو کیشن کیمپس وہاڑی میں پرنسپل ڈاکٹر شیخ اسرار احمد کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر رئوف احمد کی دادی جان کی وفات پر دعا مغفر ت اور فاتحہ خوانی کی گئی اور مر حومہ کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی کہ لواحقین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائے تعزیتی ریفرنس میں ٹیچنگ سٹاف اور نان ٹیچنگ سٹا ف نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں