کرپشن سے پاک سرسبز پاکستان پی ٹی آئی کا منشور ہے ،ْزرتاج گل

پیر 12 نومبر 2018 16:29

کرپشن سے پاک سرسبز پاکستان پی ٹی آئی کا منشور ہے ،ْزرتاج گل
وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) وزیرمملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک پاکستان کے ساتھ سرسبز پاکستان پی ٹی آئی کا منشور ہے۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت زرتاج گل نے وہاڑی کی کامسیٹس یونیورسٹی میں دو روزہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس ریسرچ کانفرنس میں شرکت کی۔زرتاج گل نے گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت یونیورسٹی میں پودا لگایا، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہاکہ کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ترقی کا صرف خواب ہی دیکھا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہا کہ کرپشن سے پاک پاکستان کے ساتھ سرسبز پاکستان پی ٹی آئی کا منشور ہے۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں