بلاول بھٹو زرداری کا میلسی روڈ پر میتلا چوک کے مقام پر فقید المثال استقبال

منگل 7 ستمبر 2021 00:17

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میلسی روڈ پر میتلا چوک کے مقام پر فقید المثال استقبال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی ، چوک میتلا وزیراعظم بلاول کے نعروں سے گونج اٹھا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوک میتلا آمد پر جیالوں نے رقص کیا، ہزاروں افراد ایک جھلک دیکھنے کے لئے جمع ہوئے

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں