وہاڑی: شہر کی مختلف سڑکیں بارشوں کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں
جگہ جگہ گڑھے پڑنے سے قیمتی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا خاصا نقصان ہونے لگا
محمد عرفان جمعرات 23 مئی 2019 17:28
(جاری ہے)
چندروزقبل ہونے والی بارشوں کے نتیجہ میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہوجانے کی وجہ سے سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ میں مزیداضافہ ہواہے اورسڑکوں پربڑے بڑے گڑھے پڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کے نقصانات ہونے لگے ہیں اورعوام شدیدمشکلات سے دوچارہیں۔
ان علاقوں کے رہائشیوں نے وزیراعلی سردارعثمان بزدار، ضلعی ایڈمنسٹریٹر ڈپٹی کمشنرعرفان علی کاٹھیاسے مطالبہ کیاہے کہ سڑکوں کی فی الفورمرمت کی جائے۔ اگرمرمت نہ کی گئی توساری سڑکیں ٹوٹ کرنہ صرف اجتماعی طورپرمالی نقصان میں اضافہ ہوجائے گابلکہ انفرادی نقصانات بھی بڑھ جائیں گے۔ جبکہ حادثات کی نوبت بھی پیش آ سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 2مزدور دم توڑگئے
بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے بجلی چوری سنگین جرم ہے ملوث افراد سے کوئی رعایت نہ ..
حکومت پنجاب کی ہدایت پر معذور افراد کو عید شامل کرنے کے لیے ان میں چیک تقسیم کر دئیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر ..
وہاڑی،سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2مزدور جاں بحق
ضلع وہاڑی کپاس کی کاشت کے لحاظ سے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے اور وہاڑی کو کپاس کی پیداوار کی بناء پر کاٹن ..
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی