وہاڑی: ڈی او انڈسٹری میڈم راشدہ بتول کی اوور چارجنگ کرنیوالے دکانداروں کے خلاف ماچھیوال اور گردونواح کے علاقوں میں کارروائیاں

کریک ڈاؤن کے دوران 39 دُکانداروں کو چیک کیا گیا، متعدد کو جرمانے جبکہ تین کو گرفتار کروادیا

Muhammad Irfan محمد عرفان منگل 15 اکتوبر 2019 17:11

وہاڑی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15اکتوبر2019ء، نمائندہ خصوصی،منور حُسین رجانہ )تفصیلات کے مطابق ڈی او انڈسٹریز میڈم راشدہ بتول نے ماچھیوال اور گردونواح کے علاقوں میں اوور چارجنگ کرنیوالے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے 39دکانداروں کو چیک کیا اور اوور چارجنگ کرنیوالے بائیس دکانداروں کو بھاری جرمانے کردئیے جبکہ تین دُددکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرواتے ہوئیانہیں موقع پر گرفتار کروادیا۔

(جاری ہے)

ڈی او انڈسٹریز کی اوور چارجنگ کرنیوالے کے خلاف کی گئی کاروائیوں کو شہریوں نے خوب سراہا ہے۔

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں