تحصیل لیول کے قرآت، نعت خوانی ، ملی نغمہ اور تقاریر کے مقابلہ جات کاانعقاد

ہفتہ 11 اگست 2018 22:24

وہاڑی۔ 11 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) ضلع وہاڑی میں شوکت علی خاں شیروانی چیف ایگزیکٹیو آفیسر وہاڑی کی ہدایات پر تحصیل لیول کے قرآت، نعت خوانی ، ملی نغمہ اور تقاریر کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔یہ مقابلہ جات گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول وہاڑی ، گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول وہاڑی، گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بوریوالہ ، گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول بوریوالہ، گورنمنٹ ہائی سکول میلسی اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی میں منعقد ہوئے۔

ان مقابلہ جات میںگرلز سکولز کی طالبات ، سمیعہ رحمان، فاطمہ نثار گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی، بریرہ ہاکس سیکنڈری سکول میلسی ، ارم گلزار گرلز ہائی سکول جلہ جیم میلسی، ہادیہ مظفر ، علیشبائ معروف ، قراةلعین ، ذرباب اور آمنہ ایم سی گرلز ہائی سکول وہاڑی، عمرہ افضل گرلز ہائی سکول 41/WB وہاڑی ،حافظہ لائیبہ اظہر گرلز ہائی سکول 259/EB بوریوالہ،بتول فاطمہ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گگو ،انشائ سلیم گرلز ہائی سکول بوریوالہ حانیہ زہرہ گرلز ہائی سکول 447/EB بوریوالہ نے نمایاں کارکردگی دکھائی۔

(جاری ہے)

جبکہ بوائز سکولز کے طالبعلم ، اسرار نعیم گورنمنٹ ہائی سکول میلسی ،محمد طلحہ اقبال،محمد کیف گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میلسی،علی حسن گورنمنٹ ہائی سکول سرگانہ، محمد عبداللہ ہاکس سیکنڈری سکول میلسی۔ راشد حمید ایلیمنٹری سکول میراں پور میلسی، محمد دانش ، زین علی،حافظ بلال،محمد احمد گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بوریوالہ،بلال سرور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 461/EB ، حسین جلیل ،ضیاالرحمن گورنمنٹ بی ٹی ایم ہائی سکول بوریوالہ، محمد امیرگورنمنٹ ہائی سکول بوریوالہ، فیضان رسول گورنمنٹ ہائی سکول تیمور شہیدوہاڑ ی ، حافظ محمد احمد، محمد کاشف ،علی حیدر گورنمنٹ ہائر سیکنڈر ی سکول لڈن وہاڑی ، سید علی احمد،احمد ریحان گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول وہاڑی ،محمد عبداللہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی ،حمزہ شکور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 5/WB وہاڑی کے بچوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں