ڈپٹی کمشنرنے بچوں کوقطرے پلاکر انسداد پو لیو مہم کا افتتاح کردیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 20:14
(جاری ہے)
ڈی سی اونے تمام متعلقہ محکموں کو ہد ایت کی وہ انسداد پو لیو مہم میں بھر پور شر کت کر یں اور ان کے ذمہ جو کام لگائے گئے ہیں ان کو ہر صورت پو را کر یں۔
انہوںنے کہاکہ خصوصی طور پر بس اڈوں اور ٹرانز ک پوائنٹس پر گزرنے والے بچوں کو لازمی قطرے پلائے جائیں۔ اس سلسلے میں محکمہ پو لیس اور سو ل ڈیفنس انسداد پو لیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کر ے گا۔عرفان علی کا ٹھیا نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر انسداد پو لیو مہم کا جا ئزہ لیا جائے گا اور جو بھی کمی کو تاہی پا ئی گئی اس کو پو را کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ ایسے والدین جو اپنے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری ہو ں گے انہیں ہر صور ت آمادہ کیا جائے گا ہمارا ضلع پو لیو فری ہے جس میں آپ سب کی کا وشیں شامل ہیں اور اسے ہمیشہ کے لئے پو لیو فری ہی رہنا چا ہیے۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک بتایاکہ انسداد پو لیو مہم 24سے 26ستمبرتک جا ری رہے گی اس کے بعد 27اور 28ستمبر کیچ اپ ڈیز ہو ں گے ان میں رہ جانے والے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع وہاڑی میں 1321ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو 5سال کی عمر کے تمام بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی کی ایمر جنسی وارڈ، گا ئنی وارڈ، آپریشن تھیٹر، چلڈرن وارڈ کا بھی معا ئنہ کیا۔اور مر یضوں کی فراہم کی جانے والی طبی سہو لیات کا جائزہ لیا۔ اور ہد ایت کی کہ تمام مر یضوں کو بہترین طبی سہو لیات فراہم کی جائیں۔وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم