ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو ملک مشاق حسین نائچ اور سی ای او ایجو کیشن شو کت علی طاہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 23:43

وہاڑی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) ملک مشاق حسین نائچ نے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو اپنے عہدے کاچارج سنبھال کر ذمہ داریاں اداکرنا شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وہ فیصل آباد میں بطور ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل تعینات تھے۔ شو کت علی طاہر نے بھی بطورسی ای اوایجو کیشن وہاڑی عہدے کاچارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔ قبل ازیں وہ بطور سی ای اوایجو کیشن لیہ میں تعینات تھے۔

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں