غلہ اور سبز ی منڈیوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، عرفان علی کا ٹھیا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:58

وہاڑی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء)ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے کہاہے کہ غلہ اور سبز ی منڈیوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے تاکہ کا شتکاروں اور صارفین کو بہترین سہو لیات میسر آسکیں منڈیوں سے تجاوزات کا خاتمہ ،سٹرکوں کی تعمیر و مر مت ، پا رکنگ شیڈز، واٹر سپلائی، نکاسی آب اور دیگر سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے انہوں نے ان خیا لات کا اظہار اپنے آفس میں ما رکیٹ کمیٹیزز کے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ایگر ی کلچراکنا مکس اینڈ ما رکیٹنگ وہاڑی آصف رضا، سیکر ٹری ما رکیٹ کمیٹی وہاڑی راؤ ندیم اصغر ، سیکر ٹری ما رکیٹ کمیٹی بو ریو الا محمد یونس، سیکر ٹری ما رکیٹ کمیٹی میلسی محمد اختربھی مو جود تھے ۔

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں