ای روزگار پروگرام ملکی معیشت میں بہتری کے لیے اہم کردار ادا کررہا ہے،خرم سلیم

جمعرات 17 جنوری 2019 20:22

وہاڑی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ای روزگار پروگرام کے سلسلے میں ای لائبریری وہاڑی میں ایک تعارفی سیمینارکاانعقاد کیاگیا۔سیمینار میں طلباء کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

سیمینار کے مہمان ِخصوصی سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر خرم سلیم تھے۔سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر خرم سلیم نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ای روزگار پروگرام ملکی معیشت میںبہتری کے لیے اہم کردار ادا کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں