علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس وہاڑی بی ایڈ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے ٹیوٹرز کا اجلاس

جمعہ 18 جنوری 2019 17:47

وہاڑی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس وہاڑی نے بی ایڈ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے ٹیوٹرز کا اجلاس ای لائبریری وہاڑی کے سیمینار روم میں منعقد کیا گیا۔ جس میں تحصیل وہاڑی کے تمام ٹیوٹرز نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی ریجنل کیمپس وہاڑی میاںعدنان ، ورکشاپ کوارڈینیٹرمحمد علی زیدی اور انچارج ای لائبریری عدیل فاروق نے ٹیوٹرز سے خطاب کیا۔اجلاس میںطلباء کو درپیش تعلیمی مسائل انکے حل اور ای لائبریری وہاڑی کے علمی خزانہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے پر گفتگوکی گئی۔ کرتی ہے۔اس موقع پر شفیق الرحمٰن اور صبا شہزادی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں