وہاڑی: ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان کا دورہ وہاڑی
آر پی او ملتان نے مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کیا، لیو ان کیشمنٹ اور مالی امداد کے چیک بھی تقسیم کیے گئے
عمر جمشید جمعہ 26 اپریل 2019 18:46
(جاری ہے)
زمین کے معاملات میں مکمل طور قانونی طریقہ کار اپنائیں اور ریونیو سٹاف کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، ایس ایچ اوز اپنی ذمہ داری کا احساس کریں۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بھرپور استفادہ لیا جائے، پولیس گشت کو موثر بنایا جائے۔ آخر میں پولیس افسران و ملازمان نے اپنے مسائل سے آر پی او ملتان کو آگاہ کیا۔جن میں کچھ تو موقع پر ہی حل کر دئیے گئے جبکہ کچھ کے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے گئے۔ ڈی پی او وہاڑی نجیب الرحمن بگوی نے دربار سے خطاب کے دوران کہا کہ ضلع وہاڑی میں ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان کے ویژن کے مطابق بہت ہی کم عرصہ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں اور ضلع میں کمیونٹی پالیسنگ کو فروغ دیتے ہوئے عام عوام تک پولیس کی رسائی یقینی بنائی۔ فورس کے جوان پولیس کو شوق سمجھ کر دن رات عوام کی خدمت کے لئے کام کر رہے ہیں جو کہ خوش آئند ہے۔ اس موقع پر آر پی او ملتان نے28ریٹائر پولیس ملازمان کو لیو ان کیشمنٹ کے 94لاکھ روپے سے زائد جبکہ مالی امداد کے 44لاکھ کے بائی نیم چیک تقسیم کئے۔ ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان نے پولیس لائنز میں نئے پراجیکٹس کا افتتاح بھی کیا جس میں پولیس ملازمان کو صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی کے لئے آر او پلانٹ، پولیس ملازمان کو ہائی کورٹ ملتان پہنچانے کے لئے گاڑی، عوام کو ڈرائیونگ لرننگ لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹس سمیت 12سہولیات کی دہلیز پر فراہمی کے لئے موبائل پولیس خدمت مرکز، فی میل پولیس ملازمان کے بچوں کے لئے ڈے کیئر سنٹر اور کوارٹر گارڈ شامل ہیں۔وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ