اینٹی کرپشن کی کارروائی ،پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا
بدھ 14 اکتوبر 2020 23:51
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق سرکل آ فیسر انٹی کرپشن شاہدنذیروڑائچ نے مجسٹریٹ درجہ اول نعیم بخش کے ہمراہ شہری کی اطلاع پرریڈکیاجہاں محکمہ مال کاپٹواری محمدظہور577ای بی کو شہری سے رشوت لینے پرگرفتارکرلیادوران تلاشی پٹواری محمدظہورکی جیب سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد ہوئے انٹی کرپشن حکام کے مطابق ظہورپٹواری نے شہری فیضان حیدر سے نئی زرعی پاس بک تیارکروانے کی مد میں چارہزارروپے رشوت لی رشوت کے مرتکب پٹواری کو دوران ریڈگرفتارکرکے نشان زدہ نوٹ برآمد کرلئے ہیں پٹواری کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر10/20بجرم رشوت ستانی درج کرلیا گیاہے جبکہ آ ج بروزجمعرات ریمانڈ کیلئے پٹواری کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 2مزدور دم توڑگئے
بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے بجلی چوری سنگین جرم ہے ملوث افراد سے کوئی رعایت نہ ..
حکومت پنجاب کی ہدایت پر معذور افراد کو عید شامل کرنے کے لیے ان میں چیک تقسیم کر دئیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر ..
وہاڑی،سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2مزدور جاں بحق
ضلع وہاڑی کپاس کی کاشت کے لحاظ سے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے اور وہاڑی کو کپاس کی پیداوار کی بناء پر کاٹن ..
حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے ، ڈپٹی کمشنر وہاڑی
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پرویزالٰہی نے حمایتیوں ،پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا
-
عمرسرفرازچیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئومقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا
-
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں افراط زر کی شرح میں کمی کی پیشنگوئی ہے، مالیاتی استحکام اورتوانائی وایس اوایزمیں اصلاحات کے عمل پرپاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف
-
ایف آئی اے نے اووربلنگ کرنے والے لیسکو کے 7 افسران کیخلاف مقدمات درج کرلئے
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی، رانا ثناءاللہ
-
بلوچستان میں بارشوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
-
متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کم قیمت پر بیچنے سے صاف انکار،گرفتاریاں اور جرمانے بھی جاری
-
لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے
-
خدیجہ شاہ کو ایک اور ریلیف مل گیا، عسکری ٹاور حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ